خبریں

  • دشمن عوام اور فوج میں دراڑ ڈالنے کی سازش کررہا ہے: آرمی چیف
    • 04/29/2023 12:43 PM

    پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دشمن عوام اور مسلح افواج کے درمیان دراڑ ڈالنے کی سازشوں میں سرگرم ہے۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 147ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل کا کہنا تھا کہ ریاست کا محور پاکستان کے عوام ہیں، ہماری پہلی اور اہم ذمہ [..]مزید پڑھیں

  • شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا
    • 04/27/2023 3:28 PM

    وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پارلیمان میں 180 ووٹ حاصل کر کے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا ہے۔ شہباز شریف نے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد تمام ممبران کا شکریہ ادا کیا ہے۔ پاکستان کے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش کی جانے والی قرار داد میں کہا گیا ہے کہ پار [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ثالثی کروانا یا ضامن بننا عدالت کا کام نہیں: ویز اعظم
    • 04/26/2023 5:56 PM

    وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو ضامن یا ثالث بننے کا حق نہیں دے سکتے۔ اتحادی جماعتوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے 3رکنی بینچ کا فیصلہ پارلیمان نے قبول نہیں کیا۔ آج بھی حکومت اور پارلیمان تین چار کا فیصلہ آئینی و قانونی سمجھتی ہے۔ اور 3/2 ی [..]مزید پڑھیں

  • سپریم کورٹ نے پارلیمنٹ کی توہین کی ہے: بلاول بھٹو زرداری
    • 04/26/2023 5:54 PM

    وفاقی وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ آئین کی بات نہ مان کر سپریم کورٹ نے توہین پارلیمنٹ کی ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ آئین میں 90 دن کی حد کی شق کس نے توڑی۔ ہم نے نہیں کسی اور نے توڑی اور اس کا سلس� [..]مزید پڑھیں

  • فوج کے لئے تمام سیاسی جماعتیں قابل احترام ہیں: آئی ایس پی آر
    • 04/25/2023 4:54 PM

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ہمارے لیے تمام سیاستدان اور سیاسی جماعتیں قابل احترام ہیں اور افواج پاکستان کسی خاص سیاسی سوچ اور جماعت کی نمائندگی نہیں کرتی۔ پریس کانفرنس میں ان کا کہنا تھا  کہ آج کی اس بریفن� [..]مزید پڑھیں

  • لاہورمیں دفعہ 144 نافذ، پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاریاں
    • 03/08/2023 12:56 PM

    محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبائی دارالحکومت لاہور میں ایک ہفتے کے لیے جلسے، جلوسوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ پیمرا نے تحریک انصاف کی ریلی کی کوریج پر پابندی عائد کردی ہے اور پی ٹی آئی کے سینکڑوں کارکنان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے لاہور میں جلسے، جلوسوں پر پاب [..]مزید پڑھیں