خبریں

  • ’یہ بسکٹ جنت میں لے جانا‘ شہید بچے کو فلسطینی باپ کا پیغام
    • 12/29/2023 10:29 AM

    غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں شہید ہونے والے ایک بچے کے دل شکستہ باپ کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ کفن میں لپٹے مرحوم بیٹے کو آخری سفر پر روانہ کرنے سے قبل اسے بسکٹ دے رہے ہیں۔ مشرقی وسطیٰ پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ مڈل ایسٹ آئی کی جانب سے جاری ویڈیو میں دیکھا جاسکتا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مشرقِ وسطیٰ میں جنگ پھیلنے کا خطرہ

    اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو کی غزہ میں زمینی جارحیت میں وسعت، سینئر ایرانی افسر کی ہلاکت کے بعد تہران کی دھمکیاں اور خطے میں ایران کے حمایت یافتہ گروہوں کی طرف سے حملوں میں اضافے نے مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے پھیلنے کے خطرات کو بڑھا دیا ہے۔ یہ خطرات ایسے موقع پر پنپ رہے [..]مزید پڑھیں

  • پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لینے کا فیصلہ معطل
    • 12/26/2023 3:11 PM

    پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان واپس لینے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ پشاور ہائی کورٹ کے ایک رُکنی بینچ نے فری� [..]مزید پڑھیں

  • شاہ محمود قریشی کو 15 روز کیلئے نظر بند کرنے کا حکم
    • 12/26/2023 3:10 PM

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو 15 روز کے لیے نظر بند کرنے کا حکم جاری کردیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے شاہ محمود قریشی کو 15 دن کے لیے نظر بند کرنے کا حکم جاری کیا۔ حکم نامے کے مطابق شاہ محمود قریشی کو 3 ایم پی او کے تحت نظر بند کیا گیا ہے۔ شاہ [..]مزید پڑھیں