خبریں

  • باجوہ کے غیر جانبداری کے اعلان پر اعتبار نہیں: سابق جنرل
    • 03/05/2023 2:34 PM

    ایک ریٹائرڈ جنرل نے سابق آرمی چیف کے فوج کے سیاست سے باہر رہنے کے عہد کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سبکدوش ہونے والے سربراہ کی باتوں کو کوئی اہمیت نہیں دیتے۔ جنرل ریٹائرڈ ہارون اسلم نے کہا کہ عمران خان نے جنرل (ر) باجوہ کو توسیع کیوں دی؟ آصف علی زرداری نے جنرل (ر) کیانی کی مدت م [..]مزید پڑھیں

loading...
  • صدر نے 30 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا اعلان کردیا
    • 03/03/2023 3:13 PM

    صدر عارف علوی نے پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات 30 اپریل بروز اتوار کرانے کا اعلان کردیا۔ ایوان صدر کے مطابق صدر مملکت نے تاریخ کا اعلان الیکشن کمیشن کی جانب سے تجویز کردہ تاریخوں پر غور کرنے کے بعد کیا۔ ‎ قبل ازیں آج ہی الیکشن کمیشن نے 30 اپریل سے 7 مئی کے دوران پنجاب اسمبلی کے [..]مزید پڑھیں

  • ایسا لگتا ہے آرمی چیف مجھے اپنا دشمن سمجھتے ہیں: عمران خان
    • 03/03/2023 3:12 PM

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے میری کوئی لڑائی نہیں، ایسے لگتا ہے آرمی چیف مجھے اپنا دشمن سمجھ رہے ہیں۔ لاہور میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ میری اسٹیبلشمنٹ سے کوئی لڑائی نہیں لیکن کوئی یہ سمجھتا ہے کہ گھٹنے ٹیک دوں تو یہ [..]مزید پڑھیں

  • جیل بھرو تحریک میں زیر حراست پی ٹی آئی رہنماؤں کی رہائی کا حکم
    • 03/03/2023 3:11 PM

    لاہور ہائی کورٹ نے جیل بھرو تحریک میں گرفتاری دینے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں شاہ محمود قریشی اور اسد عمر سمیت دیگر رہنماؤں اور کارکنوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی جانب سے جیل بھرو تحریک میں � [..]مزید پڑھیں

  • متحدہ عرب امارات کے پاسپورٹ کو مضبوط ترین قرار دیا گیا
    • 03/03/2023 3:09 PM

    پاسپورٹس کی درجہ بندی کرنے والے ادارے نوماڈ کیپیٹلسٹ نے رواں برس کی فہرست خلیجی ملک متحدہ عرب امارات کے پاسپورٹ کو سب سے زیادہ پوائینٹ دے کر نبمر ون پاسپورٹ قرار دیا ہے۔ نوماڈ کیپیٹلسٹ دیگر اداروں کی طرح  پاسپورٹ کی ریٹنگ صرف ویزہ فری سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے نہیں کرتا۔ ب [..]مزید پڑھیں