پنجاب میں سموگ کو آفت قرار دے دیا گیا
پنجاب میں اسموگ کو آفت قرار دیا گیا ہے۔ اس کے بعد انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی نے لاہور کے حساس طبیعت یا طبی علامات رکھنے والے تمام طلبہ کو جمعے سے 3 ماہ کی تعطیلات پر بھیجنے کا حکم دیا ہے۔ ہوا کے معیار پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے آئی کیو ایئر ڈاٹ کام کے مطابق جمعرات کو ص [..]مزید پڑھیں