الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کیے جانے کا تاثر مسترد کردیا
صدر عارف علوی کی جانب سے عام انتخابات کی تاریخ پر شکوک و شبہات کے اظہار کے بعد الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ انتخابات کے انعقاد میں تاخیر کا کوئی خدشہ نہیں ہے۔ کمیشن جنوری کے آخر میں انتخابات منعقد کرنے کا ارادہ ظاہر کرچکا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے آج جاری ہونے والی [..]مزید پڑھیں