فوجی عدالتوں میں شہریوں کا ٹرائل شروع، حکومت نے سپریم کورٹ کو آگاہ کردیا
وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کا ٹرائل شروع ہوچکا ہے۔ وفاقی حکومت نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل شروع ہونے سے متعلق سپریم کورٹ کو متفرق درخواست میں آگاہ کیا۔ حکومت کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے 3 اگست کے حکمنامے کی روشنی میں عدالت [..]مزید پڑھیں