برسلز دہشت گردی میں ملوث شخص پولیس کے ہاتھوں مارا گیا
یورپین دارالحکومت برسلز میں پولیس کی جانب سے دہشت گردی کے ملزم کو آج صبح ہلاک کر دیا گیا۔ اس شخص نے گزشتہ روز سویڈن اور بلجیم کے درمیان فٹ بال میچ سے پہلے فائرنگ کرکے دو سویڈش باشندوں کو ہلاک کردیا تھا۔ ایک تیسرا شخص شدید زخمی ہے۔ 45 سالہ ملزم عبدالسلام الاسود گزشتہ شب دہشت گرد [..]مزید پڑھیں