سوشل میڈیا پر عدلیہ مخالف مہم کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل
وفاق کی نگران حکومت نے سوشل میڈیا پر عدلیہ مخالف مہم کی تحقیقات کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارے اور انٹیلیجنس اداروں پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دی ہے جو سپریم کورٹ کے ججز کی ساکھ متاثر کرنے والوں کا تعین کرے گی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پیکا ایکٹ کے تحت قائم کردہ یہ جے آئی ٹی � [..]مزید پڑھیں