خبریں

  • ٹیکسز کیلئے قانون سازی ضروری ہے: وزیر خزانہ
    • 06/11/2025 2:12 PM

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ٹیکسز کے نفاذ کے لیے قانون سازی نہ ہونے پر منی بجٹ لانے کا عندیہ دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پارلیمان سے ہماری یہی گزارش ہوگی کہ وہ ٹیکسز کے نفاذ کے لیے درکار قانون سازی اور ترامیم مہیا کریے۔ انہوں نے کہا کہ ٹیکسز کا نفاذ نہ کرسکے تو ہمیں 400 سے 500 ا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • 6501 ارب روپے خسارہ کا بجٹ
    • 06/10/2025 8:14 PM

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئندہ مالی سال کیلئے 17 ہزار 573 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کیاجس میں 6501 ارب روپے خسارہ ہے۔ 8207 ارب سود کی ادائیگی پر خرچ ہوں گے۔ دفاع کے لیے 2550 ارب مختص کیے گئے ہیں، بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اور پنشن میں 7 فیصد اضاف [..]مزید پڑھیں

  • وزیر خزانہ نے اقتصادی سروے پیش کردیا
    • 06/09/2025 3:24 PM

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ہم درست سمت میں اور استحکام کی طرف گامزن ہیں اور مہنگائی پر کامیابی سے قابو پایا ہے۔ اسلام آباد میں قومی اقتصادی سروے 25-2024 پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عالمی مجموعی پیداوار کی شرح میں کمی آئی ہے۔ گلوبل جی ڈی پی نمو 2.8 فیصد ہے، تاہم م [..]مزید پڑھیں

  • ہندوتوا نظریے سے پورے خطے کو خطرات لاحق ہیں: صدر آصف زرداری
    • 06/09/2025 3:23 PM

    صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ بھارت میں اقلیتوں خصوصاً مسلمانوں اور عیسائیوں کو تعصب اور ظلم کا سامنا ہے۔ ہندوتوا نظریے سے پورے خطے کو خطرات لاحق ہیں۔ صدر آصف علی زرداری نے ایوان صدر میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنماؤں اور ورکرز سے ملاقات کی۔ عید کی مبارکباد [..]مزید پڑھیں