خبریں

  • وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے پارلیمنٹ میں منی بجٹ پیش کردیا
    • 02/15/2023 2:33 PM

    وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار پارلیمنٹ نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کی روشنیہ میں مزید ٹیکس لگانے کے لئے منی بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کردیا ہے۔ گزشتہ روز صدر عارف علوی نے اس حوالے سے مالیاتی آرڈی ننس پر دستخط کرنے سے انکار کردیا تھا۔ منی بجٹ میں سگریٹ اور مشروبات پر فیڈرل ایکسائز ڈ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • امریکی وفد رواں ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا
    • 02/15/2023 2:27 PM

    امریکی محکمہ خارجہ کے قونصلر ڈیریک شولے کی سربراہی میں ایک وفد رواں ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا۔ امید کی جا رہی ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے دور میں تناؤ کا شکار رہنے والے دو طرفہ تعلقات میں بہتری لانے کی کوشش کی جائے گی۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے پیر کو جاری کی گئی ایک [..]مزید پڑھیں

  • صدر عارف علوی نے مالیاتی آرڈیننس پر دستخط سے انکار کردیا
    • 02/14/2023 3:48 PM

    صدرمملکت عارف علوی نے آئی ایم ایف کی شرائط پر بنائے جانے والے مالیاتی آرڈنینس کو فوری طور پرمنظور کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ صدر عارف علوی سے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی ملاقات ہوئی جس میں وزیر خزانہ نے صدر مملکت کو آئی ایم ایف کے ساتھ ہونے والے مذاکرات اور معاہدے پر ب [..]مزید پڑھیں

  • قومی اسمبلی کے رکن علی وزیر کراچی جیل سے رہا
    • 02/14/2023 3:46 PM

    پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما اور جنوبی وزیرستان سے قومی اسمبلی کے رکن علی وزیر کو تمام مقدمات میں ضمانت اور ایک کیس میں بری کرنے کے عدالتی فیصلے کے بعد منگل کو کراچی جیل سے رہا کر دیا گیا۔ علی وزیر کے خلاف مجموعی طور پر 19 مقدمات درج تھے جن میں سے چار مقدمات کراچی جب کہ باقی 15 خیبر [..]مزید پڑھیں

  • دہلی اور ممبئی میں بی بی سی کے دفاتر پر انکم ٹیکس کے چھاپے
    • 02/14/2023 3:45 PM

    بھارت میں انکم ٹیکس اہلکاروں نے نشریاتی ادارے بی بی سی کے نئی دہلی اور ممبئی کے دفاتر کی تلاشی لی ہے۔ یہ تلاشی گجرات فسادات پر بی بی سی کی ڈاکیومینٹری سیریز ریلیز ہونے کے بعد لی گئی ہے۔ یہ ڈاکیومینٹری 2002 میں گجرات فسادات اور اس وقت وہاں کے وزیرِ اعلٰی نریندر مودی کے مبینہ کردا [..]مزید پڑھیں

  • آڈیو لیکس میں شوکت ترین کےخلاف بغاوت کا مقدمہ
    • 02/13/2023 2:07 PM

    وفاقی تحقیقاتی ادارے  کے سائبر کرائم ونگ نے آڈیو لیکس کے معاملے پر سابق وزیر خزانہ سینیٹر شوکت فیاض ترین کے خلاف مبینہ بغاوت کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ مقدمہ احمد محمود نامی شہری کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ مقدمے میں کہا گیا ہے کہ تحقیقات مکمل ہونے پر یہ بات سامنے آئی کہ شوکت تری� [..]مزید پڑھیں