خبریں

  • اردو ادب کے ایک عہد کا خاتمہ، ضیا محی الدین انتقال کرگئے
    • 02/13/2023 2:05 PM

    معروف صدا کار، اداکار، ڈائریکٹر، پروڈیوسر اور ٹی وی میزبان ضیا محی الدین 92 کی عمر میں کراچی کے ایک ہسپتال مین انتقال کرگئے۔ وہ گزشتہ چند روز سے علیل تھے۔ ان کے انتقال پر متعدد شوبز شخصیات نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضیا محی الدین کا انتقال اردو ادب کے ایک عہد کا خاتم� [..]مزید پڑھیں

  • ننکانہ صاحب قتل کیس میں پولیس نے ساٹھ افراد گرفتار کرلئے
    • 02/13/2023 2:01 PM

    ننکانہ صاحب پولیس نے تھانے کے باہر ایک شخص کو تشدد کرکے قتل کرنے میں ملوث 60 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔  پولیس کی متعدد ٹیموں نے مشتبہ افراد کی گرفتاری کے لیے رہائش گاہوں، کاروباری مقامات اور دیگر جگہوں پر بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کیا۔ شیخوپورہ کے ریجنل پولیس افسر (آر پی او) � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • حکومت نے شوکت ترین کو گرفتار کرنے کی اجازت دے دی: وزیر داخلہ
    • 02/12/2023 7:15 PM

    وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ شوکت ترین کے خلاف انکوائری مکمل ہو گئی ہے اور ایف آئی اے کو انہیں گرفتار کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ادارے عمران خان کے خلاف بھی تحقیقات کررہے ہیں اور عنقریب ان کی گرفتاری کا مرحلہ بھی آنے والا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہ� [..]مزید پڑھیں