حکمران اتحاد مولانا فضل الرحمٰن کو منانے میں ناکام
حکمران اتحاد عدلیہ سے متعلق آئینی ترامیم پر جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی حمایت حاصل کرنے میں ناکام رہا۔ مجوزہ ترامیم کی رازداری تنازع کی بنیادی وجہ بنی۔ گزشتہ روز مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے علیحدہ علیحدہ مولانا فضل الرحمٰن سے ان کی رہ� [..]مزید پڑھیں