ترکیہ و شام کے زلزلہ میں اموات 11 ہزار سے زیادہ ہوگئیں
ترکیہ اور شام میں تیسرے روز بھی عمارتوں کے ملبے سے لوگوں کو نکالنے کا عمل جاری ہے۔ زلزلے سے متاثرہ دونوں ملکوں میں اب تک 11 ہزار سے زیادہ افراد ہلاک اور ہزاروں زخمی ہوئے ہیں۔ ترک حکام کا کہنا ہے کہ چھ فروری کو آنے والے شدید زلزلے کے باعث اب بھی سینکڑوں لوگ ملبے تلے دبے ہوئے ہیں [..]مزید پڑھیں