خبریں

  • سپریم کورٹ نے نیب ترامیم بل کی بیشتر شقیں کالعدم قرار دیں
    • 09/15/2023 12:55 PM

    سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب ترامیم بل کی بیشتر شقیں کالعدم قرار دے دی ہیں، جس کے بعد سابق وزیرِ اعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری سمیت متعدد سیاست دانوں کے کیسز بحال ہو گئے ہیں۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رُکنی بینچ نے جمعہ کو سابق وزیرِ اعظم عمران خا� [..]مزید پڑھیں

  • جوڈیشل کمپلیکس کیس میں چوہدری پر ویز الٰہی کی ضمانت منظور
    • 09/15/2023 12:53 PM

    اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کی جوڈیشل کمپلکس میں توڑ پھوڑ کے مقدمے میں ضمانت منظور کرلی ہے۔ عدالت نے ملزم کے وکیل کو 20 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم بھی دیا ہے۔ جمعہ کو انسداد دہشت گردی کی ع [..]مزید پڑھیں

loading...
  • صدر عارف علوی نے عام انتخابات 6 نومبر کو کرانے کی تجویز دے دی
    • 09/13/2023 2:52 PM

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے الیکشن کمیشن کو تجویز دی ہے کہ آئین کے مطابق قومی اسمبلی کی تحلیل کے بعد 90 روز کے اندر عام انتخابات پیر 6 نومبر کو ہونے چاہئیں۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کو خط میں صدر مملکت نے تجویز دی ہے کہ ملک میں عام انتخابات 6 نومبر کو ہونے چاہئیں۔ ایوان [..]مزید پڑھیں

  • سینیٹ قائمہ کمیٹی میں توہین رسالت قانون پر نظرثانی کی تجویز
    • 09/12/2023 2:02 PM

    پاکستان تحریک انصاف کی سینیٹر سیمی ایزدی نے توہین رسالت کے قانون پر نظرثانی کرنے کی تجویز پیش کی اور جواب طلب کیا کہ ہجوم کی جانب سے تشدد کے واقعات اتنی زیادہ تعداد میں کیوں ہو رہے ہیں۔ پی ٹی آئی کی سینیٹر نے ان خیالات کا اظہار آج سینیٹر ولید اقبال کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ [..]مزید پڑھیں