اختر مینگل نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفی دے دیا
سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) سردار اختر مینگل نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایک بیان میں اختر مینگل نے کہا ہے کہ میں اپنے لوگوں کےلیے کچھ نہیں کرسکا۔ اس لیے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دینا کا اعلان کرتا ہوں۔ انہ� [..]مزید پڑھیں