خبریں

  • وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کو مکمل تعاون کی یقین دہانی
    • 01/31/2023 4:38 PM

    وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحٰق ڈارنے کہا ہے کہ پاکستان، عالمی مالیاتی فنڈ کے ساتھ پروگرام کو مکمل کرنے میں پر عزم ہے اور 9 ویں جائزہ کی تکمیل کے لیے آئی ایم ایف کے مشن کے ساتھ مکمل تعاون کیا جائے گا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ’اے پی پی‘ کے مطابق آئی ایم ایف کے وفد نے مشن چیف نت [..]مزید پڑھیں

  • پشاور پولیس لائنز دھماکے میں شہدا کی تعداد 100 ہوگئی
    • 01/31/2023 4:36 PM

    پشاور میں گزشتہ روز پولیس لائنز کے قریب واقع مسجد میں ہونے والے دھماکے سے شہید ہونے والوں کی تعداد 100 ہوگئی ہے۔ پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال  کے ترجمان محمد عاصم نے 100 افراد کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہسپتال لائے گئے تمام افراد کی شناخت ہوگئی ہے۔ اس وقت ہسپتال میں بم [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بلاول بھٹو دو روزہ سرکاری دورے پر ماسکو پہنچ گئے
    • 01/30/2023 3:31 PM

    وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری دو روزہ سرکاری دورے پر روس کے دارلحکومت ماسکو پہنچ گئے ہیں۔ وزیرخارجہ بلاول بھٹو اور وزیر تجارت سید نوید قمر جلد امریکا کا بھی دورہ کریں گے جس میں پاکستان امریکا کے ساتھ تعلقات دوبارہ استوار کرنے کی کوشش کرے گا۔ روس کی وزارت خارجہ کے اعلیٰ عہدیدا [..]مزید پڑھیں

  • کوئٹہ سے کراچی جانے والی کوچ کھائی میں گرنے سے 41 مسافر ہلاک
    • 01/29/2023 4:31 PM

    بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے بیلہ میں مسافر کوچ کھائی میں گرنے سے 41 مسافر ہلاک ہو گئے ہیں، جب کہ تین افراد کو بچا لیا گیا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر حب حمزہ انجم کے مطابق کوچ کوئٹہ سے کراچی جا رہی تھی کہ لاکھڑا کے قریب پل سے کوچ کھائی میں گر گئی۔ بس کے پل سے گرتے ہی اس میں آگ بھڑک اٹھی۔ [..]مزید پڑھیں

  • حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 35 روپے اضافے کا اعلان
    • 01/29/2023 4:29 PM

    حکومت نے پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا اعلان کرتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 35، 35 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا۔ حکومت کی جانب سے مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 18، 18 روپے فی لیٹر کا اضافہ کردیا گیا۔ حکومت کی جانب سے اعلان کردہ ان کی قیمتوں کا اطلاق آج دن گی [..]مزید پڑھیں