عمران خان نے کبھی پاکستان نہیں چھوڑیں گے: وکیل کا دعویٰ
اٹک جیل میں قید پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے ساتھ ملاقات کرنے کے بعد ان کے وکیل نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم نے اپنی رہائی کے لیے کسی بھی ڈیل کو مسترد کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ کبھی بھی پاکستان نہیں چھوڑیں گے۔ ہفتے کے روز ملاقات کے بعد جیل کے باہر صحافیوں سے بات کرتے � [..]مزید پڑھیں