سائفر میں دھمکی یا سازش کا کوئی حوالہ نہیں تھا: سابق سفیر اسد مجید
وزارت خارجہ کو متنازع سائفر بھیجنے والے سابق پاکستانی سفیر اسد مجید کو یقین ہے کہ ایک خفیہ سفارتی کیبل افشا کیے جانے سے ہمارے کمیونیکیشن سسٹم (مواصلاتی نظام) کی سالمیت کو نقصان پہنچا اور پاکستانی سفارت کاروں کی ساکھ متاثر ہوئی۔ یہ بات امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر اسد مجید [..]مزید پڑھیں