ملک عملاً مارشل لا کے تحت چل رہا ہے: اسد قیصر
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ملک کے طرزِ حکمرانی کو غیر قانونی، غیر آئینی اور غیر جمہوری قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملک عملاً مارشل لا کے تحت چل رہا ہے۔ فیصلے ذاتی پسند وناپسند کی بنیاد پر ہو رہے ہیں۔ ملک کو اس موجودہ ہائبرڈ نظام کے تحت ن [..]مزید پڑھیں