خبریں

loading...
  • پنڈی بھٹیاں کے قریب بس حادثہ، آتشزدگی سے 16 مسافر جاں بحق
    • 08/20/2023 11:41 AM

    صوبہ پنجاب کے ضلع حافظ آباد کی تحصیل پنڈی بھٹیاں کے قریب موٹروے پر مسافر بس کو حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں آگ لگنے سے 16 مسافر جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ مسافر بس کراچی سے اسلام آباد جا رہی تھی۔ حادثہ صبح ساڑھے 4 بجے پیش آیا، زخمیوں اور جاں بحق افراد کی لاشوں کو ہسپتال � [..]مزید پڑھیں

  • سائفر معاملہ پر شاہ محمود قریشی کے بعد اسد عمر بھی گرفتار
    • 08/20/2023 11:40 AM

    پاکستان تحریک انصاف  کے سابق سیکرٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی سائفر گمشدگی کے معاملے میں اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسد عمر کو سائفر کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ تاہم  ایف آئی اے کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اسد عمر سے پوچھ گچھ کی گئی ہے، باضابطہ [..]مزید پڑھیں