خبریں

loading...
  • نگران وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
    • 08/17/2023 1:15 PM

    نئی اٹھارہ رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا ہے۔ صدر عارف علوی نے نگران وفاقی کابینہ سے حلف لیا۔ ایوان صدر میں منعقد حلف برداری تقریب میں صدر مملکت عارف علوی نے نگران کابینہ کے 13 اراکین سے حلف لیا۔ ڈان نیوز کے مطابق 18 رکنی نگران کابینہ میں 7 معاونین خصوصی شامل ہیں۔ حلف لینے وا� [..]مزید پڑھیں

  • الیکشن کمیشن شفاف طریقے سے حلقہ بندیاں کرے: چیف جسٹس
    • 08/15/2023 2:17 PM

    چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے زور دے کر کہا ہے کہ الیکشن کمیشن حد بندیوں کے عمل کو شفاف طریقے سے انجام دے۔ کیونکہ یہ عوامی مفاد کا معاملہ ہے۔ چیف جسٹس کی جانب سے یہ ریمارکس سندھ کے ضلع شکارپور کے صوبائی حلقوں 7، 8 اور 9 کی حلقہ بندیوں میں غلطیوں اور غیر قانونی ہونے سے متعلق درخواست � [..]مزید پڑھیں

  • سععودی سپریم کورٹ نے حرم کرین کیس کا حتمی فیصلہ سنا دیا
    • 08/15/2023 2:16 PM

    سعودی سپریم کورٹ نے حرم کرین کیس کا حتمی فیصلہ سنا دیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق بن لادن گروپ پر 20 ملین ریال جرمانہ عائد کیا گیا ہے اور 8 انجینئرز کو حادثے کا ذمے دار قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق سعودی سپریم کورٹ نے 8 انجینئرز اور شعبوں کے سربراہ کو 3،3 سال قید و جرمانے کی سزا � [..]مزید پڑھیں

  • قوم اور فوج میں دراڑ ڈالنے کی کوششیں ناکام ہوں گی: آرمی چیف
    • 08/14/2023 6:29 AM

    آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم اور فوج میں دراڑ ڈالنے کی کوششیں ناکام ہوں گی۔ افواج پاکستان اور عوام ایک تھے، ایک ہیں اور ایک رہیں گے۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی  کاکول میں 76 ویں جشن آزادی کے موقع پر آزادی پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر بطور مہمان [..]مزید پڑھیں