بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج، ڈھاکہ کا زمینی رابطہ منقطع
بنگلہ دیش میں سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ سسٹم ختم کرنے کے لیے طلبہ کے جاری احتجاج میں جمعرات کو ملک گیر ہڑتال کی جا رہی ہے۔ طلبہ نے بدھ کی شب ہڑتال کی کال ایسے موقع پر دی جب گزشتہ ایک ہفتے سے ملک بھر میں حکومت کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ اس احتجاج کے دوران اب تک چھ افراد ہلاک اور سینک� [..]مزید پڑھیں