عام انتخابات وقت پر ہوتے نظر نہیں آرہے: سینیٹر مشاہد حسین
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر مشاہد حسین سید نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ عام انتخابات وقت پر نہیں ہوں گے۔ ڈان نیوز کے پروگرام ’دوسرا رخ‘ میں بات کرتے ہوئے مشاہد حسین نے ملک میں انتخابات کے حوالے سے تاخیر کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ک [..]مزید پڑھیں