کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے میں ملوث داعش کے دہشت گرد ماردیے گئے
افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نےکہا ہے کہ کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملے میں ملوث ’داعش‘ کے عسکریت پسندوں کا ایک گروہ فورسز کی کارروائی کے دوران ماردیا گیا۔ 2 دسمبر کو کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملہ ہوا تھا جس میں افغانستان میں تعینات ناظم الامور عب [..]مزید پڑھیں