خبریں

  • متنازع ٹوئٹ کیس میں سینیٹر اعظم سواتی کی ضمانت منظور ہوگئی
    • 01/02/2023 1:18 PM

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے متنازع ٹوئٹ کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ چیف اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض پی ٹی آئی سینیٹر کی درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری [..]مزید پڑھیں

loading...
  • 2023 میں پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات مزید بڑھنے کا خدشہ
    • 01/01/2023 1:31 PM

    سینٹر فار ریسرچ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2023 میں پاکستان کو مزید پرتشدد واقعات کا سامنا ہونے کا خدشہ ہے۔ پاکستان میں سیکیورٹی اہلکاروں کے لیے ایک دہائی کے دوران سب سے جان لیوا مہینے کے ساتھ سال 2022 اختتام پذیر ہوگیا جس میں کالعدم تحریک ط� [..]مزید پڑھیں

  • کابل میں فوجی ہوائی اڈے کے باہر دھماکا، متعدد افراد جاں بحق
    • 01/01/2023 1:28 PM

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں فوجی ہوائی اڈے کے دروازے پر دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوئے۔ غیر ملکی خبر رساں ’اے ایف پی‘ کے مطابق وزارت داخلہ کے ترجمان عبدالنافع تکور نے بتایا کہ کابل میں ہوائی اڈے کے دروازے پر ہونے والے دھماکے کی وجہ ا� [..]مزید پڑھیں