مقبوضہ کشمیر میں دہشت کا ماحول، بات کرنے پر گرفت کا اندیشہ
- تحریر بی بی سی اردو
- 12/31/2022 12:06 PM
مقبوضہ کشمیر میں خوف ااور دہشت کا ماحول ہے۔ لوگ جب گھر پر بھی بات کر رہے ہوتے ہیں تو کہتے ہیں بات مت کرو۔ ہوسکتا ہے فون ٹیپ ہو رہا ہو۔ راستے میں بھی لوگ دھیمی آواز میں بات کرتے ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ دیواروں کے بھی کان ہیں۔ بی بی سی اردو کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں یہ [..]مزید پڑھیں