توہین مذہب کے الزام میں قتل و غارت گری بند ہونی چاہئے: احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سوات میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں ایک اور شہری کے قتل کا واقعہ سے پوری دنیا میں پاکستان کی جگ ہنسائی ہو رہی ہے۔ پارلیمنٹ کی ایک کمیٹی بنائی جائے جو ہجوم کے ہاتھوں قتل کے واقعات کے محرکات کا جائزہ لے اور قومی لائحہ عمل بنائے۔ قومی اسمب [..]مزید پڑھیں