غزہ میں امداد لینے کیلئے جمع ہونے والے فلسطینیوں پر فائرنگ، 36 شہید، 120 زخمی
اسرائیلی افواج نے جنوبی غزہ میں ایک امریکی حمایت یافتہ امدادی مرکز پر جمع ہونے والے فلسطینیوں پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں کم از کم 36 افراد شہید اور 120 زخمی ہو گئے۔ قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کے مطابق اسرائیلی فورسز نے جنوبی اور وسطی غزہ میں امریکی امدادی تقسیم کے [..]مزید پڑھیں