بلوچستان میں پولیس وین حادثہ، 5 اہلکار جاں بحق
بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے اوتھل میں کوئٹہ کراچی شاہراہ پر پولیس وین حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں وین میں سوار پانچ اہلکار جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ ایس ایس پی لسبیلہ کپیٹن (ر) نوید عالم نے ڈان نیوز کو بتایا ان کے اسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ کوئٹہ کراچی شاہراہ این۔25 پر [..]مزید پڑھیں