خبریں

  • رات گئے آرڈیننس کے ذریعے نیب قانون میں ترمیم
    • 07/04/2023 12:02 PM

    قائم مقام صدر مملکت اور سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی  نے ایک آرڈیننس کے ذریعے قومی احتساب بیورو کے قانون میں  ترامیم کی ہیں۔  اب عدم تعاون پر مشتبہ افراد کو حراست میں لیا جاسکے گا۔ صادق سنجرانی کے دستخط کردہ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ ’سمری کے پیرا 6 میں وزیر اعظم [..]مزید پڑھیں

  • احتساب عدالت سے عمران خان کی ضمانت خارج کرنے کی استدعا
    • 07/04/2023 12:00 PM

    نیب نے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر سے چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان کی ضمانت خارج کرنے کی استدعا کی ہے۔ نیب پراسکیوٹر سردار مظفر عباسی نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عدالتی حکم پر ابھی تک پیش نہیں ہوئے اس لیے ان کی ضمانت خارج کی جائے۔ چیئرمین پی ٹی آئی  نیب میں شامل تفتیش بھی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پھر اقتدار ملا تو مہنگائی پر قابو پائیں گے: نواز شریف
    • 07/03/2023 3:04 PM

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں عوام کے ووٹوں سے اقتدار میں آئے تو مہنگائی پر قابو پانے کے لیے کام کریں گے۔ نواز شریف نے یہ باتیں دبئی میں خلیجی ممالک سے آنے والے مسلم لیگ (ن) کے مختلف وفود کے ساتھ بات چیت کے دوران کہیں۔ گزشتہ برس اپری [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ پر عدم اعتماد
    • 07/03/2023 3:03 PM

    پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ عمران خان کی طرف سے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے خلاف عدم اعتماد کی درخواست عدالت میں دائر کی گئی ہیں۔ عمران خان نے درخواست میں کہا ہ [..]مزید پڑھیں

  • سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر یورپی یونین کی مذمت
    • 07/01/2023 9:28 PM

    یورپی یونین نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی مذمت کی ہے۔ اسلامی تعاون تنظیم نے اس معاملے پر اگلے ہفتے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے۔ ترک خبر ایجنسی ’انادولو‘ کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین نے مذمتی بیان میں کہا ہے کہ قرآن پاک یا دیگر مقدس کتابیں جلانے کا عمل ’ج [..]مزید پڑھیں

  • فرانس میں احتجاج چوتھے روز بھی جاری، 45 ہزار اہلکار تعینات
    • 07/01/2023 2:48 PM

    فرانس میں شمالی افریقی نژاد نوجوان کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد ملک بھر میں مسلسل چار روز سے ہنگاموں کا سلسلہ جاری ہے۔ ہنگاموں پر قابو پانے کے لیے ہفتے کو 45 ہزار پولیس افسران تعینات کردیے گئے۔ متعدد بکتر بند گاڑیاں سڑکوں پر گشت کر رہی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹر� [..]مزید پڑھیں