خبریں

  • گورنر پنجاب نے اسپیکر کی رولنگ غیر آئینی قرار دے دی
    • 12/21/2022 7:21 PM

    گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے اسپیکر سبطین خان کی جانب سے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے سے متعلق رولنگ کو ’غیر آئینی اور ’غیر قانونی‘ قرار دیا ہے۔ تین صفحات پر مشتمل ایک خط سوشل میڈیا پر جاری کیا کیا گیا ہے جس میں گزشتہ روز پنجاب اسمبلی کے اسپیکر سبطی [..]مزید پڑھیں

  • متنازع ٹوئٹس کیس میں اعظم سواتی کی درخواست ضمانت مسترد
    • 12/21/2022 2:09 PM

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف  کے سینیٹر اعظم خان سواتی کی درخواست ضمانت مسترد کردی ہے۔ اسلام آباد کی خصوصی عدالت کے اسپیشل جج اعظم خان نے تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت وکیل استغاثہ رضوان عباسی نے اعظم سواتی کی درخ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • چیف سیکرٹری پنجاب تبدیل، آئی جی نے بھی عہدہ چھوڑ دیا
    • 12/21/2022 2:07 PM

    وفاق نے چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کو تبدیل کردیا جب کہ آئی جی پولیس نے بھی اپنا عہدہ چھوڑ دیا ہے۔ پنجاب  میں عبداللہ خان سنبل کو چیف سیکرٹری تعینات کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ عبداللہ خان سنبل کا تعلق پاکستان ای� [..]مزید پڑھیں

  • امریکا کی پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مدد کی پیشکش
    • 12/20/2022 1:00 PM

    امریکا نے پاکستان کو کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے خلاف جنگ میں مدد کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کو شکست دینا دونوں ممالک کا مشترکہ مفاد ہے۔  اسی دوران امریکا نے بھارت اور پاکستان کو اپنے اختلافات کو دور کرنے میں مدد کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک عالمی شر [..]مزید پڑھیں

  • توانائی کی بچت کیلئے مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ
    • 12/20/2022 12:57 PM

    وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک میں توانائی کی بچت کے لیے شادی ہالوں کی اوقات رات 10 بجے اور ریسٹورنٹس اور مارکیٹوں کی اوقات رات 8 بجے تک مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ شادی ہ� [..]مزید پڑھیں