جوہری ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہ کرنے کی کوئی پالیسی نہیں: مشیر نیشنل کمانڈ اتھارٹی
نیشنل کمانڈ اتھارٹی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) خالد احمد قدوائی نے جوہری ہتھیاروں کے حوالے سے پہلے استعمال نہ کرنے (نو فرسٹ یوز) کی پالیسی پر عمل نہ کرنے کے حوالے سے پاکستان کے مؤقف پر زور دیا۔ سینٹر فار انٹرنیشنل اسٹریٹجک اسٹڈیز (سی آئی ایس ایس) میں یوم تکبیر کی یاد میں منعقدہ [..]مزید پڑھیں