خبریں

  • درآمدی بل میں کمی اور توانائی کی بچت کا قومی منصوبہ
    • 12/16/2022 11:25 AM

    وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نے معیشت کو مستحکم کرنے، توانائی کی بچت اور درآمدی بل کو کم کرنے کے لیے غیر معمولی صورتحال میں غیر معمولی اقدامات کی ضرروت کے تحت ہنگامی بنیادوں پر قومی سطح پر توانائی کی بچت کا منصوبہ تیار کیا ہے۔  وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کی [..]مزید پڑھیں

  • سینیٹ میں افغان پالیسی پر نظرثانی کا مطالبہ
    • 12/16/2022 11:23 AM

    افغانستان کی جانب سے سرحد پار فائرنگ کے دوران چمن میں ایک شہری جاں بحق ہونے کے بعد پیپلزپارٹی کے سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے افغانستان کے حوالے سے ملک کی حکمت عملی پر نظرثانی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے یہ مطالبہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کے اجلاس کی صدارت کرتے � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • یوکرین کو پیٹریاٹ میزائل بھیجنے پر روس کا انتباہ
    • 12/16/2022 11:22 AM

    روس نے امریکہ کو متنبہ کیا ہے کہ اگر وہ یوکرین کو جدید ترین پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس میزائل بھیجتا ہے تو ماسکو اسے ایک اشتعال انگیز اقدام سمجھے گا اور اپنا ردِعمل دے سکتا ہے۔ روسی وزارت کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے یوکرین کو پیٹریاٹ میزائلوں کی فراہمی کیف � [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر کے بارے میں عالمی قراردادوں پر عمل کرویا جائے: پاکستان
    • 12/15/2022 12:22 PM

    پاکستان کے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ بعض ممالک میں اقلیتوں کے خلاف نسل کشی کے بڑھتے خطرات کی روک تھام کے لیے اقدامات کرے۔ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب میں پاکستان کے وزیرِ خارجہ نےبین الاقوامی تعلقات میں مساوات اور انصاف کے تقا� [..]مزید پڑھیں