خبریں

  • سینیٹ نے الیکشن ایکٹ میں ترامیم منظور کرلیں
    • 06/16/2023 4:33 PM

    سینیٹ نے الیکشن ایکٹ 2017 میں ترامیم کا بل کثرت رائے سے منظور کر لیا ہے۔ ترمیم کے بعد الیکشن کمیشن صدر سے مشاورت کے بغیر انتخابات کے شیڈول کا اعلان کرسکے گا۔ اس کے علاوہ نااہلی کی زیادی سے زیادہ مدت پانچ سال مقرر کی گئی ہے۔ انتخابات (ترمیمی) بل 2023 وزیر مملکت شہادت اعوان نے پیش کی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آئی ایم ایف کا پروگرام خطرے میں ہے: موڈیز
    • 06/15/2023 4:00 PM

    موڈیز نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کے پاس عالمی مالیاتی ادارے کو 6.7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکیج کے تحت 2.2 ارب ڈالر کی قسط جاری کرنے پر قائل کرنے کے لیے وقت تیزی سے ختم ہورہا ہے۔  ریٹنگ ایجنسی نے خدشے کا اظہار کیا ہے کہ اگر ملک، آئی ایم ایف پروگرام حاصل کرنے میں ناکا [..]مزید پڑھیں

  • پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب کراچی کے میئر منتخب ہوگئے
    • 06/15/2023 3:58 PM

    غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب 173 ووٹ لے کر میئر کراچی منتخب ہو گئے ہیں۔ میئر کراچی کے انتخاب کے لیے پیپلزپارٹی کے امیدوار مرتضیٰ وہاب اور جماعت اسلامی کے حافظ نعیم کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مرتضیٰ وہاب ک� [..]مزید پڑھیں

  • مندری طوفان جمعرات کو کراچی پہنچے گا
    • 06/14/2023 11:13 AM

    بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان ’بائپر جوائے‘ جمعرات کو کسی وقت سندھ میں کیٹی بندر اور بھارتی گجرات کے درمیان خشکی سے ٹکرائے گا۔ تیز ہوائیں، بارش اور اونچی لہریں طوفان کے نزدیک آنے کی اطلاع دے رہی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بائپر جوائے طوفان کراچی کے جنوب میں 300 کلو � [..]مزید پڑھیں

  • شاہ محمود قریشی رہا کردیے گئے
    • 06/06/2023 5:45 PM

    عدالتی حکم کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔ شاہ محمود قریشی نے رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وکلا اور تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے پی ٹی آئی کارکنان کو ہمت اور حوصلہ برقرار رکھنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہ� [..]مزید پڑھیں

  • آڈیو لیکس کمیشن پر سپریم کورٹ کی سماعت مکمل ہوگئی
    • 06/06/2023 5:39 PM

    سپریم کورٹ میں آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے  قائم کمیشن کے خلاف مختلف درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ پہلے آڈیوز پر ججز کی تضحیک کی گئی،  اب ان آڈیوز کے سچے ہونے کی تحقیق کروا رہے ہیں۔ چیف جسٹس  کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی [..]مزید پڑھیں