افغان بارڈر فورسز کی چمن میں بلااشتعال فائرنگ و گولہ باری، 6 افراد جاں بحق، 17 زخمی
افغان بارڈر فورسز نے بلوچستان کے ضلع چمن میں شہری آبادی پر توپ خانے و مارٹر سمیت بھاری ہتھیاروں سے بلااشتعال اور اندھا دھند فائرنگ و گولہ باری کی جس کے نتیجے میں 6 شہری جاں بحق اور 17 افراد زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاکستان کی بارڈر فورسز نے جارحیت کے [..]مزید پڑھیں