من مانی گرفتاریوں کا سلسلہ بند کیا جائے: ہیومن رائٹس واچ
ہیومن رائٹس واچ نے پاکستانی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی کے احترام اور تحمل کا مظاہرہ کرے اور سیاسی کارکنوں اور پرامن مظاہرین کی گرفتاریوں کا سلسلہ ختم کرے۔ یہ بیان سابق وزیراعظم عمران خان کی 9 مئی کو گرفتاری کے ردعمل میں فوجی تنصیبات پر حملوں کے [..]مزید پڑھیں