خبریں

loading...
  • دہشت گردی میں اضافہ تشویشناک ہے: رانا ثنا اللہ
    • 12/01/2022 12:35 PM

    وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان نے گزشتہ روز کوئٹہ میں ہونے والے خود کش حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی کی جانب سے ملک میں حملوں کی ذمے داری قبول کرنا خطرناک ہے۔ دہشت گردی میں اضافہ تشویشناک ہے لیکن نا قابل کنٹرول نہیں ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بلوچستان کے دارالحکو� [..]مزید پڑھیں

  • ملک میں مہنگائی کی شرح 25 فیصد سے زائد ہوگئی
    • 12/01/2022 12:33 PM

    پاکستان میں موجودہ مالی سال کے پہلے پانچ مہینوں میں مہنگائی کی شرح 25.14 فیصد رہی جو گزشتہ سال ان مہینوں میں 9.32 تھی۔ ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق نومبر کے مہینے میں مہنگائی کی شرح 23.84 فیصد رہی۔ زیر جائزہ مہینوں میں غذائی اشیا کی قیمتوں میں 31 � [..]مزید پڑھیں

  • نئی عسکری قیادت عوام کے ساتھ اعتماد کا فقدان ختم کرے
    • 11/30/2022 2:13 PM

    سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پاک فوج کی نئی قیادت کو عہدے سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ اور امید ظاہر کی ہے کہ قوم کے ساتھ اعتماد بحال کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز جنرل سید عاصم منیر نے پاک فوج کے 17 ویں سپہ سالار کی حیثیت سے کمان سنبھال� [..]مزید پڑھیں