پی ڈی ایم پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دے گی
پاکستان میں حکمراں جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے پیر کو سپریم کورٹ کے سامنے احتجاجی دھرنا دینے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے رہنماؤں کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا تھا � [..]مزید پڑھیں