معافی مانگنے پر سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی ختم کردی
سپريم کورٹ آف پاکستان نے تحریکِ انصاف کے رہنما فيصل واوڈا کی غیر مشروط معافی کے بعد تاحيات نااہلی ختم کر دی ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بینچ نے فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ فیصل واوڈا عدالت کے روبرو سین [..]مزید پڑھیں