خبریں

  • حاجی غلام علی نئے گورنر خیبر پختونخوا مقرر ہوگئے
    • 11/23/2022 12:05 PM

    صدرعارف علوی نے جے یو آئی (ف) کے رہنما حاجی غلام علی کی بطور گورنر خیبر پختون خواہ تعیناتی کردی ہے۔ صدر مملکت نے تعیناتی آئین کے آرٹیکل 101 کے تحت وزیر اعظم شہباز شریف کی سمری پر کی ہے۔ اس سے قبل وزیراعظم کی جانب سے گورنر خیبر پختونخوا کے لیے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان سمیت 7 ممالک شدید کرنسی بحران کا شکار
    • 11/23/2022 12:03 PM

    جاپانی مالیاتی ادارہ نومورا نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان سمیت 7 ممالک شدید کرنسی بحران کا شکار ہیں۔ نومورا نے معیشت کے بارے میں منفی صورتحال کا حوالہ دیا ہے۔ اس کے مطابق پاکستان سمیت مصر، رومانیہ، سری لنکا، ترکیہ، جمہوریہ چیک اور ہنگری شدید کرنسی بحران کا شکار ہیں۔ جاپانی کمپ [..]مزید پڑھیں

  • کراچی اور حیدر آباد میں 15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات ہوں گے
    • 11/22/2022 1:01 PM

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی میں 15 جنوری 2023 کو بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا حکم دے دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے کراچی اور حیدر آباد ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے محفوظ فیصلہ جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے فیصلے میں کہا کہ 15 جنوری 2023 کو کراچی اور حیدرآباد ڈویژ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نواز شریف اہل خاندان کے ہمراہ تفریحی دورہ پر روانہ ہوگئے
    • 11/22/2022 12:58 PM

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور مریم نواز سمیت شریف خاندان کے دیگر افراد کے ہمراہ 10 روز کے لیے یورپ روانہ ہوگئے۔ نواز شریف، مریم نواز، حسین نواز، حسن نواز اور جنید صفدر سمیت خاندان کے دیگر افراد 10 روز یورپ کے مختلف ممالک میں گزاریں گے۔ ذرائع نے ڈان کو بتایا کہ شریف خ� [..]مزید پڑھیں

  • وقت نکلتا جا رہا ہے، نواز شریف جلد وطن واپس آئیں: جاوید ہاشمی
    • 11/22/2022 12:56 PM

    ممتاز سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو مزید وقت ضائع کیے بغیر فوری وطن واپسی کا مشورہ دیا ہے۔ نواز شریف گزشتہ تین سالوں سے طبی بنیادوں پر خود ساختی جلا وطنی اختیار کیے ہوئے ہیں اور رپورٹس کے مطابق پیر کو وہ اپنی بیٹی مریم نواز ا� [..]مزید پڑھیں

  • کینیڈا 2025 تک 15 لاکھ تارکین وطن قبول کرے گا
    • 11/22/2022 12:54 PM

    کینیڈا میں معمر لوگ ملازمتیں چھوڑ رہے ہیں اور ان کے جانے سے معیشت میں پیدا ہونے والا خلا ملکی ترقی کے لیے ایک چیلنج ہے۔ اس لئے کینیڈا نے امیگریشن کا سہارا لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ کینیڈا کی وفاقی حکومت نے رواں ماہ کے اوائل میں اعلان کیا کہ  2025 تک سالانہ پانچ لاکھ تارکین وطن قبول � [..]مزید پڑھیں

  • آرمی چیف کی تقرری کا عمل 25 نومبر تک مکمل ہوجائے گا: خواجہ آصف
    • 11/21/2022 1:07 PM

    وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاک فوج کے اعلیٰ ترین عہدوں پر تقرر کا عمل آج سے شروع ہو چکا ہے جو 25 نومبر تک مکمل کرلیا جائے گا۔ اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ اس حوالے سے سمری وزیراعظم ہاؤس کو ابھی موصول نہیں ہوئی۔ کل یا پرسوں تک آرمی چیف کے تقرر کی سمر [..]مزید پڑھیں

  • آرمی چیف کے اہل خانہ کے ٹیکس ریکارڈ لیک ہونے کا نوٹس
    • 11/21/2022 1:06 PM

    پاکستان کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے اہل خانہ کے  ٹیکس ریکارڈ لیک ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے 24 گھنٹوں میں ذمہ داروں کا تعین کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ آرمی چیف کے اہل خانہ کا � [..]مزید پڑھیں

  • 21 ممالک کی طرف سے بھارت کو مذہبی آزادی یقینی بنانے کی تاکید
    • 11/21/2022 1:04 PM

    کم از کم 21 ممالک نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ مذہبی آزادی اور مذہبی اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کی صورتحال کو بہتر کرے۔ دیگر کئی ممالک نے بھارت میں بڑھتے ہوئے تشدد، نفرت انگیز تقاریر اور حکومت کی جانب سے اپنائے گئے تبدیلی مذہب مخالف جیسے قوانین اور امتیازی پالیسیوں پر تشویش کا اظہ [..]مزید پڑھیں