خبریں

  • فیفا کے صدر نے قطر پر تنقید کو یورپ کی منافقت قرار دے دیا
    • 11/20/2022 12:00 PM

    فٹبال ورلڈکپ 2022 کے میزبان ملک قطر پر انسانی حقوق کی آڑ میں تنقید کو فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے صدر گیانی انفانٹینو نے یورپ کی منافقت قرار دے دیا۔ فٹبال کا سب سے بڑا عالمی میلہ فیفا ورلڈکپ 2022 کا آغاز آج قطر میں رنگا رنگ تقریب سے ہوگا۔ پہلا میچ میزبان ملک قطر اور ایکواڈور ک� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ایلون مسک نے ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کردیا
    • 11/20/2022 11:58 AM

    ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کردیا ہے۔ گزشتہ روز ایلون مسک نے صارفین سے ووٹنگ کے ذریعے سوال پوچھا تھا کہ کیا سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کیا جائے یا نہیں؟ پولنگ کے نتائج کے مطابق بہت کم مارجن کی اکثریت سے 51.8 فیصد ص� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کا 26 نومبر کو پنڈی پہنچنے کا اعلان
    • 11/19/2022 3:17 PM

    پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے  26 نومبر کو لانگ مارچ کے  اسلام آباد پہنچنے کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ روالپنڈی سے  احتجاجی مارچ کی قیادت کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ساری قوم کو دعوت دیتا ہوں کہ 26 نومبر کو پنڈی پہنچیں، ایک اور دو کے قریب پہنچنے کی پوری کوشش کرنی ہے� [..]مزید پڑھیں

  • ڈیفالٹ کا خطرہ نہیں: اسحٰق ڈار
    • 11/19/2022 3:15 PM

    وفاقی وزیر خزانہ اور سینیٹر اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ خدا کے لیے یہ تماشے بند کریں، پاکستان نے کبھی ڈیفالٹ نہیں کیا۔ پاکستان ایک ارب ڈالر کے سکوک بانڈ کی ادائیگی وقت پر کرے گا۔ آنے والے ایک سال میں ہم نے جتنی ادائیگیاں کرنا ہیں، اس کا بھی انتظام ہو چکا ہے۔ اسلام آباد میں نیوز کا [..]مزید پڑھیں

  • مقبوضہ کشمیر میں صحافیوں کے گھروں پر بھارتی پولیس کے چھاپے
    • 11/19/2022 3:10 PM

    مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے نامعلوم آن لائن دھمکیوں کی تفتیش کے لیے کئی صحافیوں کے گھروں پر چھاپے مارے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا ہے کہ بھارتی زیر تسلط کشمیر میں درجنوں صحافیوں کو نامعلوم آن لائن دھمکیاں دی گئی تھیں اور اس حوالے سے تفتیش ک� [..]مزید پڑھیں