معاشی استحکام کیلئے ایک اور آئی ایم ایف پروگرام چاہیے: وزیراعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کے لیے ہمیں عالمی مالیاتی ادارے سے ایک اور پروگرام چاہیے، اس کے ساتھ ہمیں اسٹرکچرل اصلاحات لانی ہیں۔ اس کے بغیر معیشت درست نہیں ہوگی۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ بڑا [..]مزید پڑھیں