خبریں

  • مندری طوفان جمعرات کو کراچی پہنچے گا
    • 06/14/2023 11:13 AM

    بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان ’بائپر جوائے‘ جمعرات کو کسی وقت سندھ میں کیٹی بندر اور بھارتی گجرات کے درمیان خشکی سے ٹکرائے گا۔ تیز ہوائیں، بارش اور اونچی لہریں طوفان کے نزدیک آنے کی اطلاع دے رہی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بائپر جوائے طوفان کراچی کے جنوب میں 300 کلو � [..]مزید پڑھیں

  • شاہ محمود قریشی رہا کردیے گئے
    • 06/06/2023 5:45 PM

    عدالتی حکم کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔ شاہ محمود قریشی نے رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وکلا اور تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے پی ٹی آئی کارکنان کو ہمت اور حوصلہ برقرار رکھنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آڈیو لیکس کمیشن پر سپریم کورٹ کی سماعت مکمل ہوگئی
    • 06/06/2023 5:39 PM

    سپریم کورٹ میں آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے  قائم کمیشن کے خلاف مختلف درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ پہلے آڈیوز پر ججز کی تضحیک کی گئی،  اب ان آڈیوز کے سچے ہونے کی تحقیق کروا رہے ہیں۔ چیف جسٹس  کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی [..]مزید پڑھیں

  • نئے بجٹ میں تاجروں کو سہولت ملے گی: وزیر خزانہ
    • 06/05/2023 11:53 AM

    وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ تاجر اور کاروبار دوست بجٹ ہوگا۔ بجٹ میں عوامی فلاح وبہبود اور سرمایہ کاری کے فروغ پر توجہ دی جائے گی۔ اتوار کو نجی نیوز چینل پر ایک انٹرویو میں وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ حکومت گنجائش کے مطابق عوام کو زیاد� [..]مزید پڑھیں

  • مجھ پر فوجی عدالت میں مقدمہ چلا کرقید کیا جائے گا: عمران خان
    • 06/04/2023 2:50 PM

    پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم اور تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ ان پر فوجی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے گا اور جیل میں ڈال دیا جائے گا۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کو انٹرویو میں عمران خان سے  پوچھا گیا کہ ان کی پارٹی کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے پیچھ [..]مزید پڑھیں

  • بھارت میں ٹرین کاحادثہ: تین سو لوگ ہلاک سینکڑوں زخمی
    • 06/03/2023 12:55 PM

    بھارتی ریاست اوڈیسا میں تین بھارتی مسافر ٹرینوں کے تصادم سے مرنے والوں کی تعداد تین سو تک پہنچنے کا اندیشہ ہے۔ جبکہ 850 سے زیادہ افراد زخمی ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی صورت حال کا جائزہ لینے جائے حادثہ پر پہنچے ہیں۔ فرانسیسی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق حکو� [..]مزید پڑھیں