تحریک انصاف کے لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجا لاہور سے گرفتار
لاہور پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں سردار لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجا کو گرفتار کرلیا ہے۔ لطیف کھوسہ کے بیٹے نے ڈان نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ان کے والد کو لاہور سے پولیس نے گرفتار کیا۔ انہوں نے کہا کہ احتجاج سے قبل ہی پولیس نے صدر گول چکر سے لطیف کھوسہ [..]مزید پڑھیں