خبریں

  • آئینی ترمیم کے معاملہ پر مولانا فضل الرحمان کی حکومت کو دھمکی
    • 10/18/2024 1:00 PM

    جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے متنازع 26 ویں آئینی ترمیم کی حمایت کے لیے تمام کوششوں کو مسترد کرنے کی دھمکی دی ہے۔ انہوں نے کہا اگر حکمرانوں نے دو تہائی اکثریت حاصل کرنے کے لیے اوچھے ہتھکنڈوں کا استعمال جاری رکھا تو وہ مذاکرات ختم کردیں گے۔ مولانا فضل ال� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عالمی قرض 100 کھرب ڈالر سے بڑھنے کا خدشہ: آئی ایم ایف
    • 10/15/2024 2:37 PM

    عالمی مالیاتی ادارے نے کہا ہے کہ رواں سال دنیا کا مجموعی سرکاری قرض پہلی مرتبہ 100 کھرب ڈالر سے بڑھنے کا خدشہ ہے۔ اس کی رفتار پیشگوئیوں کے مقابلے میں تیزی سے بڑھ سکتی ہے۔ کیونکہ سیاسی حالات اضافی اخراجات کے حق میں ہیں۔ سست شرح نمو قرض لینے کی ضرورت اور اخراجات کو بڑھا دیتی ہے۔ خ [..]مزید پڑھیں