خبریں

  • امریکہ کی طرف سے عمران خان پر حملے مذمت
    • 11/09/2022 10:39 AM

    ملک بھر میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جاری لانگ مارچ اور احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ اورہنگامہ آرائی کے واقعات سے متعلق امریکا کا کہنا ہے کہ احتجاج کے دوران تشدد اور ہنگامی آرائی نہیں ہونی چاہیے بلکہ قانون کا احترام کیا جائے۔ امریکا کے محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائز نے&n [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ارشد شریف کی ہلاکت قتل لگ رہا ہے: وزیر داخلہ
    • 11/08/2022 12:46 PM

    پاکستان کے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ صحافی ارشد شریف کی ہلاکت کا واقعہ بظاہر قتل لگ رہا ہے اور اس بارے میں مزید تحقیق کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ صحافی ارشد شریف کی ہلاکت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے کینیا سے واپس آنے والی ٹیم س [..]مزید پڑھیں

  • صدرآئی ایس پی آر کے دائرہ کار کا تعین کریں: عمران خان
    • 11/07/2022 2:25 PM

    چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پاک فوج کے تعلقات عامہ کے کام کا دائرہ کار دفاعی اور عسکری معاملات پر معلومات کے اجرا تک محدود کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے صدر مملکت سے درخواست کی کہ وہ آئی ایس پی آر کے کام کے دائرہ کار کے تعین کے عمل کا آغاز کریں۔ چیئرمین تحریک انصاف ن [..]مزید پڑھیں

  • لانگ مارچ ایک بار پھر ملتوی، اب بدھ سے شروع ہوگا
    • 11/07/2022 2:23 PM

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی لانگ مارچ منگل سے نہیں بلکہ بدھ سے شروع ہوگا۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لانگ مارچ کے شیڈول میں تبدیلی کردی گئی ہے۔ لانگ مارچ کل کے بجائے پرسوں سے شروع ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ آصف علی ز [..]مزید پڑھیں