خبریں

  • جو بااختیار ہیں ان سے مذاکرات کیلئے تیار ہوں: عمران خان
    • 05/24/2023 5:12 PM

    پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وہ ’آج جو بھی بااختیار ہے‘ اس سے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنانے کے لیے تیار ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں یہ کمیٹی بنا رہا ہوں اور دو باتیں کہتا ہوں۔ اگر وہ کمیٹی کو بتائیں کہ ان کے پاس ملک کے مسائل کا کوئی حل ہے اور مل [..]مزید پڑھیں

  • شیریں مزاری نے تحریک انصاف اور سیاست چھوڑ دی
    • 05/23/2023 5:28 PM

    پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے 9 مئی کے واقعات کے مذمت کرتے ہوئے پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ میں 9 مئی کے واقعات کے مذمت کرتی ہوں۔ ریاستی علامات جیسے پارلیمنٹ، سپر [..]مزید پڑھیں

  • سری نگر میں جی ٹوئنٹی اجلاس غیر قانونی ہے: بلاول بھٹو
    • 05/22/2023 5:50 PM

    پاکستان کے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے الزام عائد کیا ہے کہ بھارت نے جی ٹوئنٹی کی صدارت کا غلط استعمال کرتے ہوئے سرینگر میں سیاحت سے متعلق جی ٹوئنٹی کانفرنس کا اہتمام کیا۔ مظفر آباد میں وائس آف امریکہ  کو دیے گئے انٹرویو میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ عالمی قوانین، ا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • من مانی گرفتاریوں کا سلسلہ بند کیا جائے: ہیومن رائٹس واچ
    • 05/21/2023 2:06 PM

    ہیومن رائٹس واچ نے پاکستانی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی کے احترام اور تحمل کا مظاہرہ کرے اور سیاسی کارکنوں اور پرامن مظاہرین کی گرفتاریوں کا سلسلہ ختم کرے۔ یہ بیان سابق وزیراعظم عمران خان کی 9 مئی کو گرفتاری کے ردعمل میں فوجی تنصیبات پر حملوں کے [..]مزید پڑھیں

  • آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لئے عدالتی کمیشن قائم کرنے کا اعلان
    • 05/20/2023 3:12 PM

    وفاقی حکومت نے عدلیہ اور ججز سے متعلق مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے تین رکنی عدالتی تحقیقاتی کمیشن قائم کیا ہے۔ کمیشن کے قیام کا نوٹیفکیشن کابینہ ڈویژن سے جاری کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ حال ہی میں قومی الیکٹرانک، پرنٹ اور سوشل میڈیا پر مبینہ طور پر عدلیہ، سابق [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان سے بہتر ہمسایوں والے تعلقات چاہتے ہیں: نریندر مودی
    • 05/20/2023 3:10 PM

    کی خواہش ظاہر کی ہے۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی اور دشمنی سے پاک ماحول قائم کرنے کی ذمے داری پاکستان پر عائد ہوتی ہے۔ رواں ماہ بھارتی ریاست گوا میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقعے پر پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا تھا کہ دہشت گردی کا مسئلہ پوری دنیا ک� [..]مزید پڑھیں

  • بلوچستان میں امیر جماعت اسلامی کے قافلے پر حملہ، 7 کارکن زخمی
    • 05/19/2023 4:17 PM

    بلوچستان کے علاقے ژوب میں جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کے قافلے پر حملے میں 7 کارکنان زخمی ہوئے ہیں۔ جماعت اسلامی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ حملہ اس وقت ہوا جب سراج الحق ایک جلسہ عام کے لیے ژوب میں موجود تھے۔ جماعت اسلامی نے دعوی کیا ہے کہ یہ خود کش حملہ تھا جس میں سراج ا [..]مزید پڑھیں