خبریں

  • عمران خان کو سیاسی مخالف سمجھتے ہیں، دشمن نہیں: وزیر داخلہ
    • 11/04/2022 4:59 PM

    وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ ہم سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین کو سیاسی مخالف ضرور سمجھتے ہیں لیکن دشمن نہیں۔ سیاسی مخالفین کو دشمن کا درجہ عمران خان دیتے ہیں۔ ان پر حملہ مذہبی انتہا پسندی کا واقعہ ہے۔ وزیر داخلہ نے اسلام اباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرت� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • لانگ مارچ میں فائرنگ کے ملزم نے اہم معلومات فراہم کیں
    • 11/04/2022 4:54 PM

    پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں فائرنگ کرنے والے ملزم نوید سے تفتیش کے بعد اہم حقائق سامنے آئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نشے کا عادی ہے جس کے بیان پر یقین نہیں کیا جاسکتا۔ تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کرنے والے ملزم نوید کا ابتدائی بیان ریکارڈ کرلیا [..]مزید پڑھیں

  • بنجمن نیتن یاہو ایک بار پھر اسرائیل کے وزیراعظم بن گئے
    • 11/04/2022 4:51 PM

    اسرائیل میں دو روز قبل ہونے والے انتخابات میں واضح اکثریت حاصل کرنے کے بعد بنجمن نیتن یاہو ایک بار پھر اقتدار میں واپس آگئے ہیں۔ اسرائیل کے انتخابی کمیشن کی جانب سے جاری نتائج میں بتایا گیا کہ 99 فیصد ووٹوں کی گنتی کے ساتھ بنجمن نیتن یاہو اور ان کے انتہائی دائیں بازو کے اتحاد� [..]مزید پڑھیں

  • کنٹینر کے قریب فائرنگ، عمران خان سمیت متعدد لیڈر زخمی
    • 11/03/2022 1:58 PM

    پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں چیئرمین عمران خان کے کنٹینر کے قریب نامعلوم شخص نے فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ گوجوانوالہ میں عمران خان کا کنٹینر جوں ہی وزیر آباد پہنچا تو نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی [..]مزید پڑھیں

  • وزیر اعظم شہباز شریف کی عمران خان پر حملے کی مذمت
    • 11/03/2022 1:56 PM

    وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان پر فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے اور فائرنگ کے واقعے کی فوری رپورٹ طلب کر لی ہے۔  انہوں نے وزیر داخلہ کو آئی جی پولیس اور چیف سیکریٹری پنجاب سے فوری رپورٹ طلب کرنے کی ہدایت کی ہے۔ واضح رہے کہ وزیر آباد میں اولڈ کچہری چوک پر لانگ مارچ میں چیئرمین [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت کو جھوٹ اور تشدد سے خطرہ ہے: صدر بائیڈن
    • 11/03/2022 1:54 PM

    امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے اپنے پیشرو ڈونلڈ ٹرمپ پر الزام عائد کیا ہے کہ جمہوریت کو سابق صدر کے جھوٹ اور اس تشدد سے خطرہ ہے جسے انہوں نے ہوا دی ہے۔ صدر بائیڈن نے واشنگٹن ڈی سی میں بدھ کی شب ایک انتخابی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے انتخاب چوری کیے جانے کے ج [..]مزید پڑھیں

  • اعظم سواتی کا میڈیکل رپورٹ تبدیل کرنے کا دعویٰ
    • 11/03/2022 1:53 PM

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعظم سواتی نے کہا ہے کہ میری میڈیکل رپورٹ میں حراست کے دوران تشدد چھپانے کی کوشش کی گئی ہے۔ بنیادی حقوق پامال کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے۔ واضح رہے کہ اعظم سواتی پر مبینہ تشدد کے خلاف اپوزیشن لیڈر سینیٹ سینیٹر شہزاد وسیم اور اعظم [..]مزید پڑھیں