خبریں

  • اکتوبر میں مہنگائی کی شرح 26.6 فیصد تک پہنچ گئی
    • 11/01/2022 2:30 PM

    پاکستان ادارہ شماریات  کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر میں صارف قیمت انڈیکس سے پیمائش کردہ مہنگائی سالانہ بنیاد پر 26.56 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ مہنگائی کی یہ شرح گزشتہ ماہ ریکارڈ کی گئی 23.18 فیصد افراط زر سے تین فیصد پوائنٹس زیادہ ہے جبکہ گزشتہ سال اسی ماہ ریکارڈ کی گئی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کسانوں کو 18 سو ارب روپے کے قرضہ جات دیے جائیں گے: شہباز شریف
    • 10/31/2022 2:25 PM

    وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کسانوں کو 18 سو ارب روپے کے قرضہ جات دیے جائیں گے۔ یہ رقم پچھلے سال کے مقابلے میں 400 ارب روپے زیادہ ہے۔ اسلام آباد میں کسان پیکیج کے حوالے سے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ سیلاب نے پورے پاکستان میں تباہی مچائی، 40 لاکھ ایکٹر پر کھڑی � [..]مزید پڑھیں

  • لانگ مارچ کامونکی سے روانہ، اسلام آباد کے ریڈ زون میں توسیع
    • 10/31/2022 2:24 PM

    پاکستان کی وزارتِ داخلہ نے تحریکِ انصاف کے لانگ مارچ کے پیشِ نظر اسلام آباد کے ریڈ زون میں توسیع کر دی ہے۔ وزارتِ داخلہ نے ایک نقشہ جاری کیا ہے جس کے مطابق ریڈ زون کا دائرہ اب زیرو پوائنٹ تک بڑھا دیا گیا ہے۔ حکام نے ریڈ زون میں کسی بھی قسم کے جلسہ جلوس کرنے اور داخلے پر پابندی ع� [..]مزید پڑھیں

  • جنوبی کوریا میں ہجوم کے باعث کچلنے سے 151 افراد ہلاک، 355 لاپتہ
    • 10/30/2022 1:45 PM

    جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول کے ایک مشہور علاقے میں ہیلووین کے موقعے پر بہت بڑا ہجوم جمع ہو جانے کے باعث کچلے جانے سے 151 سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق ابتدائی طور پر مرنے والوں کی تعداد 59 بتائی گئی تھی جو اب بڑھ کر 151 ہو گئی ہے جبکہ مرنے والوں میں 19 غیرم [..]مزید پڑھیں

  • لانگ مارچ کا تیسرا دن، حکومت سے مذاکرات نہ کرنے کا عزم
    • 10/30/2022 1:40 PM

    پاکستان تحریکِ انصاف کا لانگ مارچ اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہے۔ سربراہ تحریکِ انصاف عمران خان قافلے کی قیادت کر رہے ہیں۔ عمران خان نے حکومت سے رابطے اور مذاکرات کی تردید کی ہے۔ آج صبح جلوس کی قیادت کے لئے عمران خان لاہور میں اپنی رہائش گاہ زمان پارک سے شاہدرہ چوک پہنچے، ج [..]مزید پڑھیں