خبریں

  • معروف شاعر و ادیب امجد اسلام امجد انتقال کر گئے
    • 02/10/2023 2:02 PM

    معروف شاعر ، ڈرامہ نویس اور ادیب امجد اسلام امجد جمعے کو لاہور میں حرکت قلب بند ہونے سے  انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 78 برس تھی۔ امجد اسلام امجد کے اہلِ خانہ نے تصدیق کی ہے کہ ان کی وفات حرکتِ قلب بند ہونے کی وجہ سے ہوئی ہے۔ امجد اسلام امجد چار اگست 1944 کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ انہو� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ترکیہ و شام کے زلزلہ میں اموات 11 ہزار سے زیادہ ہوگئیں
    • 02/08/2023 1:35 PM

    ترکیہ اور شام میں تیسرے روز بھی عمارتوں کے ملبے سے لوگوں کو نکالنے کا عمل جاری ہے۔ زلزلے سے متاثرہ دونوں ملکوں میں اب تک 11 ہزار سے زیادہ افراد ہلاک اور ہزاروں زخمی ہوئے ہیں۔ ترک حکام کا کہنا ہے کہ چھ فروری کو آنے والے شدید زلزلے کے باعث اب بھی سینکڑوں لوگ ملبے تلے دبے ہوئے ہیں [..]مزید پڑھیں

  • آئی ایم ایف سے ٹارگٹڈ سبسڈیز فراہم کرے: بلاول بھٹو زرداری
    • 02/08/2023 1:33 PM

    چیئرمین پیپلز پارٹی و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عالمی اداروں اور آئی ایم ایف سے ملک کے لیے ٹارگٹڈ سبسڈیز دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر کے لیے کراچی میں فنڈز کا اجرا کر دیا۔ سندھ ڈونر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی [..]مزید پڑھیں

  • ترکیہ، شام میں زلزلہ کے سبب ہلاکتوں کی تعداد 5 ہزار سے بڑھ گئی
    • 02/07/2023 3:22 PM

    ترکیہ اور شام میں گزشتہ روز آنے والے تباہ کن سلسلہ وار زلزلوں سے زمین بوس ہوجانے والی عمارتوں کے ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کا عمل شدید سرد موسم کے باوجود جاری ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد 5 ہزار سے زائد ہوچکی ہے۔ خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ترک [..]مزید پڑھیں